Home / News / جنوبی افریقہ کے خلاف فخر زمان کو کیوں نہیں کھلایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
zaman not play 2nd t20

جنوبی افریقہ کے خلاف فخر زمان کو کیوں نہیں کھلایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اوپننگ بلے بازفخرزمان کو پاوں میں الرجی کے باعث نہیں کھیلایا گیا۔
فخرزمان کی جگہ شرجیل خان کو موقع دیا گیا تھا تاہم وہ اس موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکے اور جلدپویلین لوٹ گئے۔
پاور پلے میں زیادہ وکٹیں گرنے کے باعث پاکستان بڑا ٹارگٹ سیٹ نہ کرسکا اور اسے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
چارمیچوں کی سریز اب ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔تیسرا ٹی 20میچ14 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

About threenewz

Check Also

India vs England 2nd Test Match Details

India vs England 2nd Test Live Cricket Score Streaming Online: India will take on England ...

Discussion & Feed Back:
If you want to ask any question from us or with other students, please participate in discussion sectionor email on

Got Something To Say:

Your email address will not be published. Required fields are marked *