گلوکار شہزاد رائے کو دوران سفر ایک ماڈرن خاتون کی شادی کی آفر ۔۔۔۔ گلوکار کا حیران کن جواب ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک) نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے موٹر وے پر سفر کے دوران ایک خاتون مداح کی شادی کی پیشکش کا حیران کن جواب دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 25 دسمبر کو شہزاد رائے موٹر وے کے ذریعے اسلام آباد جار ہے تھے لیکن راستے ...

Read More »

نامور ادکارہ سارہ خان کے گھر میں صف ماتم : محبوب ترین شخصیت کا انتقال ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کر گئے ، اس حوالے سے معروف فوٹوگرافر عبدالصمد نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں سارہ خان کے والد بیٹی کی شادی کے موقع پر انہیں پیار دیتے نظر آرہے ہیں ۔ عبد الصمد نے ...

Read More »

گوگل اور وکی پیڈیا کا کارنامہ! حلیمہ سلطان کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ بنا دیا

لاہور( ویب ڈیسک) گوگل اور وکی پیڈیا کی جانب سے پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریل کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان یعنی ایسرا بیلجک کو بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کچھ بلنڈرز دیکھنے کو ملے جو کہ صرف اور صرف گوگل اور ...

Read More »

نامور بھارتی اداکار سلمان خان کی اصل عمر کتنی ہے ؟ جان کر مداح دنگ رہ جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک) نامور بالی وڈ اداکار سلمان خان 55 سال کے ہوگئے ہیں ۔ سلمان خان 27 دسمبر1965 کو بھارت کے شہر اندور میں پیدا ہوئے ۔ 1988 میں کیرئیر کا آغازکرنے والے سلمان خان کو آج دنیا ایک سپراسٹار کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر اور گلوکار کے طور پر ...

Read More »

انشااللہ : ڈھیر ساری خوشخبریاں ۔۔۔۔۔۔بشریٰ انصاری نے پاکستانیوں کا دل خوش کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ٹی وی و شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ سال 2021 پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے ڈھیروں اچھی خبریں لے کر آئے گا ۔ سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنے والی بشریٰ انصاری نے سال نو کے حوالے ...

Read More »

کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں ۔۔۔۔۔۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز کا حیران کن پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز کہتی ہیں کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم اس وقت جہنم میں رہ رہے ہوں۔ پاکستان ٹی وی اور ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔جس میں یہ ...

Read More »

سارہ چوہدری کی صحبت رنگ لائی : شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ زینب جمیل نے پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا، جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر موجود اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل نے انسٹا گرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں ...

Read More »

پھر فن کی دنیا میں واپسی : اداکارہ رابی پیرزادہ نے نیا پراجیکٹ سائن کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابقہ پاکستانی گلوکارہ و ماڈل رابی پیرزادہ نے نیا پراجیکٹ سائن کرکے مداحوں کو حیران کر دیا ۔انسٹا گرام پر دیے گئے اپنے ایک پیغام میں رابی پیرزادہ نے لکھا کہ وہ ایک بہت بڑا پروجیکٹ سائن کرنے جارہی ہیں۔ سابقہ گلوکارہ و ماڈل کا کہنا تھا ...

Read More »

انا للہ وانا الیہ راجعون : موسیقار اے آر رحمان کے گھر سے افسوسناک خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) نامور انڈین موسیقار اے آر رحمٰن کی والدہ گزشتہ رات انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سال 2020 جاتے جاتے اے آر رحمان کو بڑا دکھ دے گیا ۔ انکی والدہ کریما بیگم انتقال کر گئیں ، یہ نہیں بتایا گیا کہ انکی والدہ کا انتقال ...

Read More »

مشہور کوریوگرافر نے 98 کلو گرام وزن کم کر لیا ، مگر کیسے ؟ راز کی بات بھی سب کو بتا دی

ممبئی (ویب ڈیسک)انڈیا کے معروف کوریوگرافر گنیش اچھاریا نے 98 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کرڈالا ۔ ان کا وزن پہلے 200 کلو تھا جو اب کم ہو کر 102 کلوگرام پر آچکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کوریوگرافر حال ہی میں معروف کامیڈی شو ʼدی کپل ...

Read More »