اسرائیل کو تسلیم کرو ورنہ ۔۔۔۔۔!!! اقوام متحدہ میں مسلم ممالک کی جانب سے پاکستان کو وارننگ دیے جانے کا انکشاف ۔۔۔۔۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق ترجمان عبداللہ ہارون کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

کراچی(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب اور وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے انکشاف کیا ہے کہ عرب ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ایشو پر دباؤ ڈال رہے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ایک وقت آئے گا جب میں بینظیر بھٹو کی موت ...

Read More »

ایم کیو ایم نے بھی حکومت سے علیحدہ ہونے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ابھی ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تاہم ہمارے پاس حکومت سے علیحدہ ہونے کا بھی آپشن ہے، اب سڑکوں پر عوام کا مقدمہ رکھنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔جمعرات کو وفاقی ...

Read More »

ریکوڈک کیس میں بری خبر،پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نیٹیتھیان کاپر کمپنی کی پاکستان اثاثے منجمد کرنے کی درخواست پر عبوری حکم جاری کر دیا ہے۔ برٹش ورجن آئی لینڈہائی کورٹ نے ٹیتھیان ...

Read More »

پیپلز پارٹی نے کیا فیصلہ کر لیا؟ کامران خان نے اندر کی خبر دے دی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں، نہ استعفے دیئے جائیں گے ، نہ سینیٹ انتخابات کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینئر اینکر پرسن ...

Read More »

پاکستانی کی لڑکھڑاتی معیشت بالآخرسنبھل گئی ۔۔۔ بین الاقوامی ادارے بھی تعریف کرنے پر مجبور ، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کا کل جمع خرچ یہ تھا کہ 5 سال حکومت کے بعد پاکستانی معیشت کو بین الاقوامی اداروں نے منفی ریٹنگ دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ...

Read More »

عُمر ایوب اہم عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر توانائی عُمر ایوب اہم عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، عمر ایوب PP IB,،متبادل توانائی بورڈ سمیت نیکا کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج وزارتِ توانائی کی جانب سے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ کابینہ ...

Read More »

بریکنگ نیوز: پاکستان کا فرانس ، سوئٹزر لینڈ اور چین کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ۔۔۔۔ عمران حکومت کی بڑی کامیابی کی تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق پاکستان کے سوئٹزرلینڈ ، فرانس اور چین کے ساتھ ایک ایسے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جسکے تحت 2 کھرب روپے سے زائد کی رقم کے قرضوں کی ری شیڈولنگ کے حوالے سے اصول وضوابط طے پا گئے ہیں ۔ اس ...

Read More »

نواز شریف نے برطانیہ کو مستقل پناہ حاصل کرنے کی درخواست دے دی ، شہزاد اکبر کا ناقابلِ یقین انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اب نواز شریف لندن میں مستقل پناہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دے‌دی‌گئی‌ ، اگر یہ ایسا کرتے ہیں تو پھر یہ بانی متحدہ 2 بن جائیں ...

Read More »

لوٹے ہوئے714 ارب روپے قومی خزانے میں جمع! مزید کرپٹ افراد کے خلاف شکنجہ سخت، چیئرمین نیب کی صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اورکرپشن فری پاکستا ن نیب کی اولین ترجیح ہے۔نیب نے احتساب سب کیلئے کی پالیسی کے تحت 714 ارب روپے بلواسطہ اور بلا ...

Read More »

میرے پاس ایک اچھی خبر ہے ۔۔۔۔۔۔!!!! وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قوم کو ایک اچھی خبر سنائی ہے ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ماشااللہ کورونا وبا کے باوجود میرے پاس ملکی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر ہے ۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں تفصیلات ...

Read More »