پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ! آرڈرز پورے کرنا مشکل ہو گیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیصل آباد کے صنعتکاروں کی چاندی ہوگئی ، 10 سالہ ریکارڈ پاش پاش، برآمدات کی ڈیمانڈز میں اضافہ ، صنعتکاروں کے لیے آرڈر پورے کرنا مشکل ہوگیا ۔ ایک طرف پوری دُنیا کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے تو دوسری جانب پاکستانی معیشت ...

Read More »